FAQ’s

 آپ کو بہترین خریداری کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے، اکثر پوچھے جانے والے چند سوالات ہیں ۔

سوال: کیا (کیش آن ڈیلیوری) دستیاب ہے؟

 جواب ۔ جی  

سوال: میری اشیاء کو پہنچنے میں کتنا وقت لگے گا؟

جواب: تمام آرڈرز پہنچنے میں عام طور پر کم از کم 2 اور زیادہ سے زیادہ 6 دن لگیں گے۔ اشیا کو ارسال کرنے کے اوقات اشیا کی نوعیت کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں۔۔

سوال: کیا اشیا کو ہم تک ارسال کرنے کے لائحہ عمل کی کوئی فیس مقرر ہے ؟ 

جواب: جی نہیں، اشیا کو آپ تک ارسال کرنے کیلئے پارسل کی کوئی فیس نہیں ہے اور یہ پورے پاکستان میں مفت ہے۔

سوال: اگر مجھے پروڈکٹ کے ساتھ کوئی مسئلہ درپیش ہو تو کیا آپ رقم کی واپسی فراہم کرتے ہیں؟

جواب: جی ہاں، ہمارے پاس 1 دن  کے اندر پراڈکٹ کی واپس وصولی اور رقم کی واپسی کی پالیسی ہے۔ براہ کرم اسے ہمارے پالیسی سیکشن میں چیک کریں۔

سوال: جب میں اپنا آرڈر دیتا ہوں تو کیا مجھے تصدیقی نمبر ملے گا؟

جواب: جی ہاں، تمام صارفین کو اپنے آرڈرز دینے کے بعد تصدیق موصول ہو جاتی ہے 

(نوٹ: اگر آپ کو 12 گھنٹے کے اندر آرڈر موصول نہیں ہوتا ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں)

سوال: جب میں اپنا آرڈر دیتا ہوں تو کیا مجھے تصدیقی نمبر ملے گا؟

جواب ۔ جی ہاں

سوال: پراڈکٹ کا ٹریکنگ نمبر حاصل کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟

جواب: اس میں عام طور پر 1- دن لگے گا۔

سوال: اگر مجھے اپنے آرڈر میں کوئی مسئلہ ہو تو میں کس سے رابطہ کر سکتا ہوں؟

جواب: تمام استفسارات مندرجہ ذیل ایمیل پربھیجے جا سکتے ہیں۔

support@soghat.store

سوال: میں رقم کی ادائیگی کس طرح کر سکتا ہوں؟

جواب: ہم تمام کریڈٹ کارڈز، ڈیبٹ کارڈز، نیٹ بینکنگ وغیرہ کو قبول کرتے ہیں۔ اورہم پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری بھی کرتے ہیں۔

سوال: کیا اس ویب سائٹ پر آن لائن رقم کی ادائیگی محفوظ ہے؟

جواب: آپ پوری طرح یقین رکھ سکتے ہیں کہ یہاں کی تمام خریداری اور رقم کی ادائیگی محفوظ ہے۔

سوال: میرا آرڈر کیسے منسوخ کیا جاسکتا ہے؟

جواب: اگر آپ اپنا آرڈر منسوخ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہمیں مندرجہ ذیل پر اپنا آرڈر نمبرای میل کریں

(نوٹ: اگر آپ اپنا آرڈر منسوخ کرنا چاہتے ہیں تو 12 گھنٹے کے اندر ہم سے رابطہ کریں)

support@soghat.store